Shafiq Ahmed (educationist)’s biography, net worth, fact, career, awards and life story

Intro Name of the Urdu professor, educationist and writer from PakhtunKhwa
Is Writer 
Professor 
From India 
Type Academia 
Literature 
Gender male

پروفیسر شفیق احمد 1 جنوری، 1977ء کو پاکستان کے صوبہ سرحد کی وادی چترال کے گاؤں، رائین تحصیل تورکھو میں پیدا ہوئے ۔ آپ ایک ماہرتعلیم، مدرس، لکھاری،پروفیسر اور محقق ہیں اب آپ ہائر ایجوکیشن خیبر پختونخوا میں اردو کے پروفیسر ہیں۔ اس کے علاوہ خیبر پختونخوا کے مقامی اخبارات کے لیے کالم بھی لکھتے ہیں۔

ابتدائی زندگی

شفیق احمد تحصیل مستوج کے گاؤں رائین میں پیدا ہوئے جو پاکستان کے ضلع چترال میں واقع ہے۔اپنے آبائی گاؤں رائین میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد شفیق احمد نے بالترتیب گورنمنٹ ہائی اسکول ورکوپ، گورنمنٹ کالج چترال اور ‏پشاور یونیورسٹی سے اردو میں ماسٹر کی ڈگری اور جامعہ اقبال سے بی ایڈ کی سند حاصل کی۔ اور بطور اسسٹنٹ پروفیسر خدمات انجام دے رہے ہیں، چترال کی تاریخ ، لسانیات، تعلیم، تراجم، ادب، ماحولیات اور نسلیات کے ‏موضوعات پر تواتر کے ساتھ لکھ رہے ہیں۔

پیشہ ورانہ زندگی

تعلیم مکمل کرنے کے بعد آپ نے کچھ عرصہ سوات روبیکان کالج صوبہ سرحد میں بطور لیکچرر ملازمت اختیار کی۔ اس کے بعد آپ نے خیبر پختوںخوا پبلک سروس کمیشن کا امتحان امتیازی نمبروں سے پاس کر کے بطور لیکچرر اردو گورنمنٹ ‏ڈگری کالج چترال میں ملازمت حاصل کی اور محکمانہ ترقی کی بنیاد پر اب ہائر ایجوکیشن میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

تصنیف و تالیف

پروفیسر شفیق احمد اپنی پیشہ ورانہ زمہ داریوں کے ساتھ ساتھ مختلف موضوعات پر لکھتے ہیں۔انہوں نے چترالی قبائل، تاریخ، ثقافت، ماحولیات اور ‏لسانیات پر لکھا ہے۔ ان کی خصوصی دلچسپی تاریخ اور زبان و ادب سے ہے۔

اردو مقالات

  1. چترال کے تعلیمی اداروں میں نقل کا رجحان
  2. نفاذ اردو کی راہ میں سماجی رکاوٹیں
  3. کھوو قبیلہ

حوالہ جات

You May Also Like

Elsa Patton’s net worth, biography, fact, career, awards and life story

Elsa Patton net worth: “Mama” Elsa Patton is an American television personality who has a net worth of $10 million dollars. Currently based in Miami, Elsa Patton is the mother of “The Real Housewives of Miami” cast member, Marysol Patton. However, the elder Patton’s presence on the reality series has begun to eclipse her daughter’s. A senior citizen with a very active social life, and a face that has experienced many trips to the plastic surgeon, the older Ms. Patton, affectionately called, “Mama Elsa”, has built a fan base all her own. Most recently, in an effort to capitalize on her mother’s growing fame, Marysol Patton launched a line of Cuban coffees called, “Havana Elsa”, with her business The Patton Group. “The Real Housewives of Miami” is currently in its second season, and is the seventh show in “The Real Housewives” franchise to go into production. Elsa Patton and her daughter have been featured on the show since Season One.
Read More